پاکستان سے آنیوالی پروازیں عارضی معطل کرنیکا اعلان

اسلام آباد: (رائل نیوز) متحدہ عرب امارت نے پاکستان سے آنے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای جنرل سول ایوی ایشن نے کورونا ٹیسٹ لیبارٹری کے قیام تک آج سے پروازیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پروازیں معطلی کا مزید پڑھیں