پاکستان سپر لیگ ملتوی ہونے کے بعد بورڈ کے تمام سینٹرز 24 مارچ تک بند

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے تمام سینٹرز کو 24 مارچ تک بند کر دیا، ملازمین کو بھی چھٹیاں دے دیں۔کرونا وائرس کے خدشات پر پی سی بی میں تالے لگ گئے، بورڈ نے تمام ملازمین کو چھٹیاں دے دیں۔ ملک مزید پڑھیں