پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے شیڈول

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق اہم قانون سازی کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے اسلام آباد میں ہوگا، جس میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل منظوری کے لئے پیش کیے جائیں گے۔ انسداد منی لانڈرنگ دوسرا ترمیمی بل اور دارالخلافہ وقف املاک بل 2020 منظوری مزید پڑھیں