وزیر خارجہ شاہ محمود سے ترک ہم منصب کی ملاقات

اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ترک ہم منصب نے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ ترک وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کے لان میں پودا بھی مزید پڑھیں