
اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر بات چیت ہوگی، کابینہ میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کو امن و امان کی صورتحال اور احتجاج کے دوران حکمت عملی پر بریفنگ مزید پڑھیں