وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے، جس میں کورونا کیخلاف قومی حکمت عملی پرغور کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، اٹارنی جنرل سمیت اعلی حکام شریک ہیں۔ اوگرا آرڈیننس 2002 میں ترمیم کے معاملے پر مزید پڑھیں