وزیراعظم نے کورونا سے نمٹنے کیلئے جامع قومی حکمت عملی کا اعلان کیا: فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے جامع قومی حکمت عملی کا اعلان کیا، یہ پیکج عمران خان کے اپنی قوم اور غریبوں کیلئے احساس کی جھلک ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا معاشی حقائق اور قوم کو درپیش مسائل کو مزید پڑھیں