وزیراعظم سے اسامہ ستی کے والدین کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم سے اسامہ ستی کے والدین نے ملاقات کی ہے جس میں عمران خان نے اہل خانہ کو شفاف تحقیقات اور انصاف فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم عمران خان نے المناک واقعہ پر اسامہ ستی کے والدین سے دلی افسوس کا اظہار کیا، مرحوم کے ایصال ثواب اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی مزید پڑھیں