‘وادی میں خون ریزی کا خدشہ، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر فوری ایکشن لے’

نیویارک: (رائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں خون ریزی کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ اور دنیا مسئلہ کشمیر پر فوری ایکشن لے، پاکستان اور بھارت میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے، جنگ کی دھمکی نہیں، دنیا کو سنگین صورتحال سے آگا کر رہا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے نیویارک میں مزید پڑھیں