وائرس سے 2 لاکھ 6 ہزار 512 شہری متاثر

لاہور: (رائل نیوز) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 512 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 49 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 167 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں