نواز شریف نے طبی بنیادوں پر طلبی کا حکم واپس لینے کی استدعا کر دی

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر نواز شریف کو سرنڈر کرنے کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی، طبی بنیادوں پر طلبی کا حکم واپس لینے کی استدعا کر دی۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی طرف سے دائر درخواستوں کے ساتھ سابق وزیراعظم کی 4 ستمبر کی میڈیکل مزید پڑھیں