نادیہ جمیل علاج کیلئے دوبارہ ہسپتال داخل

لاہور: (رائل نیوز) کینسر کے مرض کی شکار اداکارہ نادیہ جمیل اپنے علاج کیلئے ایک بار پھر ہسپتال میں داخل ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ہسپتال کے کمرے میں موجود ہیں اور اُن کے ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں