مینار پاکستان واقعہ، 66 گرفتار، 70 افراد کی شناخت

لاہور: (راٸل نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مینار پاکستان پر ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد تحقیقات میں 66 ملزم گرفتار کر لیے گئے، 300 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ ہو رہی ہے، جبکہ 70 افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ راوی روڈ میں پولیس نے ویڈیو بنانے اور غیراخلاقی حرکت کرنے والے ملزمان مزید پڑھیں