‘میرٹ پر شوگر تحقیقات کا حکم اور رپورٹ پبلک کرنا عمران خان کا ہی کریڈٹ ہے’

اسلام آباد: (رائل نیوز) شہباز گل نے کہا ہے کہ میرٹ پر شوگر تحقیقات کا حکم دینا اور مکمل ہوتے ہی پبلک کرنا عمران خان ہی کا کریڈٹ ہے، رپورٹ آنے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ سکتے میں ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے شوگر تحقیقاتی رپورٹ پر اپوزیشن اعتراض پر جواب مزید پڑھیں