مٹی کا تیل 41 روپے لیٹر مہنگا

اسلام آباد: عوام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ تلے دب گئے، صرف 7 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات 115 فیصد تک مہنگی کی گئی ہیں۔ گزشتہ 7 ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات 41روپے 9پیسے فی لٹر تک مہنگی ہوچکی ہیں۔ جون 2020ء سے جنوری 2021ء تک مٹی کا تیل 115 فیصد مہنگا کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں