موٹروے زیادتی کیس: مختلف شہروں میں مظاہرے

لاہور میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے خلاف وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز کے قبل لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹروے پر دو ملزمان کی طرف سے خاتون کے ساتھ زیادتی کی گئی جس کے بعد ملک بھر عوام میں شدید غصہ پایا جا مزید پڑھیں