ملک بھر میں تقریب اور ریلیاں، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد: (رائل نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیرکی غیر آئینی طور پر حیثیت بدلنے کا ایک سال مکمل ہوگیا، مودی سرکار کے غیر قانونی اقدام کیخلاف پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جا رہا ہے، قوم شہر شہر قریہ قریہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر مزید پڑھیں