ملکی زر مبادلہ بڑھنے کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہو گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) ملکی زر مبادلہ بڑھنے کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 11 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا تھا، ملک کے بہترین دوست چین نے مزید پاکستان ایک ارب ڈالر دیئے تھے اور ورلڈ مزید پڑھیں