مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

سرینگر: (رائل نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں فائرنگ سے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے چک صادق خان میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، کارروائی مزید پڑھیں