مظفر آباد میں شدید بارش

مظفر آباد: (رائل نیوز) مظفر آباد میں بارش سے تحریک انصاف کی انتخابی مہم متاثر، پانی جمع ہونے سے وزیراعظم عمران خان کا جلسہ ملتوی کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دوبارہ جلسہ کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ گزشتہ مزید پڑھیں