مرکزی ملزم عابد علی قانون کی گرفت میں نہ آسکا

لاہور: موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد اب تک قانون کی گرفت میں نہ آسکا، پولیس نے ملزم کو پکڑنے کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو دے دیا۔ گرفتار ملزم شفقت سے جیل میں تفتیش جاری ہے۔ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کو 8 روز گزر گئے، پولیس مرکزی ملزم مزید پڑھیں