محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کا کافی سہارا دے رہی ہے

اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کا کافی سہارا دے رہی ہے۔ رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار ڈیڑھ فیصد متوقع ہے.عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق کورونا وائرس کے باعث معاشی سرگرمیاں معمول سے کم ہیں۔ کووڈ 19 کے باعث غیر فعال مزید پڑھیں