لبنان کو 15 ارب ڈالر کا نقصان، ہسپتالوں میں مریضوں کی گنجائش ختم

بیروت: (رائل نیوز) بیروت دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 154 ہوچکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 5 ہزار سے زیاد ہے، حادثے سے ملک کو 15 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ملک میں خوراک لانے والی واحد بندر گاہ تبا ہ ہوگئی، ہسپتالوں میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ بیروت کے عوام سب مزید پڑھیں