قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ

اسلام آباد: (رائل نیوز) قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ 2020-21 کی منظوری دے گی، اپوزیشن نے بجٹ منظوری کے دوران احتجاج کی حکمت عملی تیار کر لی۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے مشترکہ حکمت عملی بنالی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آج کے اجلاس کا تین نکاتی ایجنڈا جاری کر مزید پڑھیں