قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں 3 نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) بھارت نے معصوم کشمیری خاندان پر ظلم کی انتہا کر دی اور فیک انکاؤنٹر میں تین کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید کشمیریوں کے اہل خانہ نے بتایا کہ 18 سالہ ابرار کھٹانہ، 21 سالہ امتیاز احمد اور 25 سالہ ابرار احمد 16 جولائی کوکام کی تلاش مزید پڑھیں