فضل الرحمان اقتدار کا نشہ اترنے کے بعد مارے مارے پھر رہے ہیں

لاہور: (رائل نیوز) فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پورے ملک میں مارے مارے پھر رہے ہیں، سیاسی رابطوں، لانگ مارچ اور عدم اعتماد کی تحریکوں سے جگ ہنسائی ہوئی، غیر متحدہ اپوزیشن جان چکی ہے موجودہ حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا مزید پڑھیں