عالمی میڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نظر انداز کر رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عالمی میڈیا کے دوغلے پن پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی میڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز کر رہا ہے، حیران ہوں ہانگ کانگ احتجاج کو ہیڈ لائن بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے مزید پڑھیں