شیخ رشید کا اسامہ ستی کے والد کو فون

اسلام آباد:شیخ رشید نے اسامہ ستی کے والد کو فون کیا، جس میں انہوں نے اسامہ ستی قتل واقعہ کی انکوائری رپورٹ پر بات چیت کی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے انکوائری کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کو دیکھ لیں، انکوائری رپورٹ سے مطمئن ہیں تو اس کو آگے بجھوایا مزید پڑھیں