شوگر سبسڈی کی غیر جانبدرانہ تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (رائل نیوز) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کے زیر صدارت اجلاس میں شوگر سبسڈی کی غیر جانبدرانہ اور شفاف تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیم نیب راولپنڈی کے تجربہ کار اور محنتی مزید پڑھیں