شوبز انڈسٹری کے اداکار اور گلوکار غمزدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا نام طارق عزیز دنیا سے رخصت ہوا جس کے بعد خلاپیدا ہوگیا جسے پُر کرنا ناممکن ہوگا۔ دنیا سے رخصت ہونے پر پاکستانی اداکار اور گلوکار غمزدہ ہیں اور اپنے سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور پی ٹی وی کیلئے ان مزید پڑھیں