شبلی فراز : پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے

اسلام آباد:شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے، چیلنج کرتا ہوں اپوزیشن جناح سٹیڈیم کو پورا بھر کر دکھائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جلسے کیلئے جناح سٹیڈیم میں جگہ فراہم کی گئی ہے، احتجاج کسی مزید پڑھیں