سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار شہید، 2 شہری جاں بحق

چلاس: (رائل نیوز) چلاس میں مفرور ملزمان کی فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ 2 شہری جاں بحق ہوگئے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ چلاس کے نواحی گاؤں میں سی ٹی ڈی نے مفرور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ پولیس ٹیم کے پہنچنے پر علاقے میں موجود ملزمان مزید پڑھیں