سی سی پی او کو شوکاز نوٹس جاری

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سی سی پی او کو خاتون سے متعلق بیان پر شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے جس کا جواب سات روز میں مانگا گیا ہے۔ موٹروے پر خاتون کیساتھ ہونیوالی زیادتی کے حوالے سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان اور آئی مزید پڑھیں