سینیٹ سے قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: (رائل نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سینیٹ سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یہ قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بھارتی اقدامات جنوبی ایشیا کے امن مزید پڑھیں