سونا غریب عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا

لاہور: (ویب ڈیسک) سونا غریب عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا، ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر 2500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 امریکی ڈالر کا اضافہ مزید پڑھیں