رکشہ میں خاتون سے دست درازی

لاہور (راٸل نیوز) لاہور میں یوم آزادی پر رکشا سوار خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والے اوباش نوجوان اور ویڈیو بنانے والے شخص کی شناخت کرلی گئی، دونوں ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک سی آئی اے کو سونپ دیا گیا ہے۔ اس سے قبل پولیس کی جانب سے واقعہ کے خلاف ایس ایچ او کی مزید پڑھیں