راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی اننگز میں 272 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ فہیم اشرف نے 78، بابراعظم 77، فواد عالم نے 45 رنز، محمد رضوان 18 اور عمران بٹ نے 15 رنز بنائے۔ عابد علی صرف 6 رنز کااضافہ کرسکے جبکہ اظہرعلی کوئی رن نہ بناسکے۔ مزید پڑھیں