رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ

لاہور: (رائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں عید الاضحی کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں لاک ڈاؤن کا جائزہ لینے کیلئے نجی گاڑی میں شہر کے مختلف علاقوں کا مزید پڑھیں