دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے آر آر ایف اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہ

کراچی: (رائل نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے آر آر ایف اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ریپڈ رسپانس فورس (آر آر ایف) کے ڈی آئی جی کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے ہوئے انھیں مزید پڑھیں