دونوں ملزمان کی شناخت کر لی گئی

لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹروے پر خاتون کیساتھ زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کی شناخت ہو گئی ہے۔ دونوں ملزمان کے نام عابد علی ملہی اور وقار الحسن شاہ کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم عابد علی ملہی کے نام سے ہوئی ہے۔ جس کا پہلے مزید پڑھیں