”دوسال مشکل گزرے،اپوزیشن این آراو کا شورمچاتی رہی،اب آگے بڑھنے کاوقت آگیا“

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 سال بہت مشکل سے گزارے، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ کچھ لوگ کہتے تھے کہ این آر او دیں تو قانون سازی میں ساتھ دیں گے۔ تاہم اب آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔ لاہور راوی ریور فرنٹ اربن مزید پڑھیں