درآمدی ادائیگیوں میں اضافہ

کراچی: (رائل نیوز) درآمدی ادائیگیوں میں اضافے کے سبب انٹربینک میں ڈالر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اور اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ملکی درآمدات مسلسل مہنگی ہورہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈالر کی طلب میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ انٹربینک میں مزید پڑھیں