خواتین کیساتھ دست درازی کرنیوالوں کیلئے کوئی معافی نہیں

لاہور: (راٸل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ خواتین کیساتھ دست درازی کرنیوالوں کیلئےکوئی معافی نہیں، خواتین کوتحفظ دینےکیلئےہرممکن اقدامات کریں گے۔ وزیراعلیًٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں خواتین کیساتھ دست درازی کیسز کی رپورٹ مانگ لی، ایسے واقعات میں ملوث عناصر معاشرے کا ناسور ہیں، ایسے عناصر کو قانون مزید پڑھیں