حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: (رائل نیوز) متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جوائنٹ اپوزیشن کا بجٹ پراجلاس ہوا۔ تمام سیاسی جماعتیں مزید پڑھیں