حکومت کا 4 بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا پلان

اسلام آباد: (رائل نیوز) حکومت کیلئے بھاری خسارے کا شکار بجلی تقسیم کار کمپنیاں درد سر بن گئیں۔ حکومت نے 4 بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا پلان بنالیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیاں صوبوں کے حوالے کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ حیسکو اور سیپکو سندھ حکومت کو دینے پر مزید پڑھیں