’حلیمہ سلطان‘ کی تصویر وائرل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والا ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان کو پاکستان بھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان نے پاکستانی میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروالیا۔ ترک اداکارہ ایسرا بلجیک کی تصویر مزید پڑھیں