جمائما کے ٹویٹ پر مریم نواز کا رد عمل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کی ذاتی زندگی سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق مریم نواز نے جمائما کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے مزید پڑھیں