جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ میں جائیدادوں کے اصل مالک

اسلام آباد:(رائل نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف ریفرنس میں اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،جواب میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں تین جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بچے جائیدادوں کے بے نامی دار ہیں۔ سپریم کورٹ میں دائر مزید پڑھیں