جان لیوا وائرس سے مزید 75افراد جاں بحق

اسلام آباد: (راٸل نیوز) جان لیوا وائرس کے حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 75 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، مزید 75 افراد جاں بحق ہونے سے مجموعی اموات کی مزید پڑھیں