تمام ٹیمیں 2 روز آرام کے بعد کل دوبارہ اِن ایکشن ہوں گی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تمام چھ ٹیمیں دو روز آرام کے بعد کل سے راولپنڈی میں اِن ایکشن ہوں گی، دفاعی چیمپئن ناردرن کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے سرفہرست ہے، بیٹنگ میں نوجوان عبداللہ شفیق ٹاپ پر جبکہ بولنگ میں شاہین آفریدی سب سے آگے ہیں۔ پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کا جارحانہ آغاز، نیشنل مزید پڑھیں